چپلی کباب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا چپٹا کباب جو اکثر صوبہ سرحد میں اور دوسرے شہروں میں استعمال کرتے ہیں پھیلا ہوا ہونے کی بناء پر چپلی کہلاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا چپٹا کباب جو اکثر صوبہ سرحد میں اور دوسرے شہروں میں استعمال کرتے ہیں پھیلا ہوا ہونے کی بناء پر چپلی کہلاتا ہے۔